Breaking NewsNationalتازہ ترین
ویسٹ منیجمنٹ کی غفلت سے محلہ رحیم آباد میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے

نونمبر چونگی سے متصل علاقہ سید محلہ رحیم آباد یوسی نمبر 7 میں ویسٹ منیجمنٹ کی غفلت کی وجہ سے ہر گلی میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے ۔
عملہ صفائی صرف سڑکوں کی صفائی کرتا ہے ٹاون ہسپتال کی دیوار کے ساتھ صرف صفائی کی جاتی ہے گلیوں میں میں اس وقت گندگی کے ڈھیر ہیں ۔
سیاسی رہنما سید غفور علی شاہ نے ویسٹ منجمنٹ کے افسران سے مطالبہ کیا کہ کبھی سڑکوں کی بجائے محلہ کا وزٹ بھی کریں، اور صورتحال کا جائزہ لیں اور صفائی کو یقینی بنائیں ۔


















