Breaking NewsNationalتازہ ترین
مراد راس 2 روزہ دورے پر کل ملتان پہنچیں گے

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس ملتان اور بہاولپور کے دورے پر کل ملتان پہنچیں گے ۔
تفصیل کےمطابق صوبائی وزیر مراد راس ملتان اور بہاولپور کے دورے پر کل اتوار ائیں گے ، اور رات ملتان میں گزاریں گے ۔
اگلے روز سوموار کو وہ حاصل پور جائیں گے ، اور دانش سکول میں سالانہ گیمز کا افتتاح کریں گے ۔
منگل کو وہ سیکرٹریٹ میں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
بعد ازاں سکول اولمپکس کا افتتاح کرینگے ۔




















