Breaking NewsEducationتازہ ترین
مراد راس پریس کانفرنس چھوڑ کر لاہور روانہ

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کو دوران پریس کانفرنس ایمرجنسی کال آنے کی وجہ سے وزیر تعلیم پریس کانفرنس چھوڑ کر فوری طور پر لاہور روانہ ہوگئے ۔
بتایا گیا ہے کہ ان کی والدہ کی طبعیت خراب ہونے کی اطلاع پر ملتان کا دورہ مختصر کرکے روانہ ہونا پڑا ، جس کی وجہ سے صوبائی وزیر نے سکولمپکس کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت نہیں کی۔




















