Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

نیشنل سیونگ کرکٹ چیمئن شپ :ڈراز کا مرحلہ مکمل ہوگیا

نیشنل سیونگز کے زیراہتمام 10مارچ سے ملتان میں شیڈول تین روزہ این ایس لیگ6 کے سلسلے میں ڈراز کا مرحلہ بھی مکمل یوگیا۔

پلاٹینیم ، گولڈ اور سلور کیٹیگری کے تحت ٹیموں کی دو گروہوں میں صف بندی کر کی گئی۔

ملک بھر سے ایونٹ میں حصہ لینے والی 14ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

میزبان ملتان گروپ اے میں کھیلے گا دیگر ٹیموں میں سی ڈی این اسلام آباد۔فیصل اباد۔سکھر۔گوجرانوالہ ۔ڈی آئی اے اور کراچی شامل ہیں۔

گروپ بی بہاولپور۔اسلام اباد۔ پشاور۔لاہور۔حیدراباد۔کوئٹہ اور ایبٹ آباد پر مشتمل ہو گا۔

ٹیموں کی پلاٹینیم ۔گولڈ اور سلور کیٹیگری بنانے کیلئے اب تک کھیلی جا چکی ۔

5 این ایس لیگ میں ٹیموں کی پرفارمنس کو مد نظر رکھا گیا۔ 4چیمپئن ٹیموں کو پلاٹینیم گریڈ دیا گیا۔

اوسط درجہ کی کاردگی والی 4ٹیموں کو گولڈ اور پانچوں این ایس لیگ کے اوور آل پوائنٹس ٹیبل پر آخری چار نمبرز والی ٹیموں کو سلور کیٹیگری دی گئی ۔

مجموعی طور پر 42میچز کھیلے جائیں گے۔

زواری کرکٹ اکیڈمی سٹیڈیم تین روزہ ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button