نیشنل انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس 14 جنوری سے شروع ہوں گے

قومی انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹس14 جنوری بروز جمعہ سے بالترتیب کراچی اور ملتان میں شروع ہوں گے۔
دونوں ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 270 نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے۔
قومی انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ پینتالیس اوورز پر مشتمل ہوگا۔
ملتان میں شیڈول یہ ٹورنامنٹ 14 سے 25 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے میچز پانچ مختلف وینیوز پر کھیلے جائیں گے۔ جہاں تمام چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی مجموعی طور پر بارہ ٹیمیں شرکت کریں گی۔
اسی طرح قومی انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ پچیس اوورز پر مشتمل ہوگا۔ کراچی میں شیڈول اس ٹورنامنٹ میں چھ مختلف ٹیمیں شرکت کریں گی۔ 14 سے 24 جنوری تک جاری رہنے والا یہ ایونٹ کراچی کے تین مختلف وینیوز پر کھیلا جائے گا۔
ان ٹورنامنٹس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 40 کھلاڑیوں کو پی سی بی کی جانب سے ماہوار وظیفہ دیا جائے گا۔ماہوار وظیفہ حاصل کرنے والے ان کھلاڑیوں کو تعلیمی اسکالرشپ بھی دیا جائے گا۔ان تمام کھلاڑیوں کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں رہائش دی جائے گی، جہاں انہیں غیرملکی کوچز کی زیرنگرانی تربیت دی جائے گی۔
اسکواڈز:قومی انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ:
بلوچستان: ابوبکر، عدنان احمد، احسن اللہ، عاصم الرحمان، فائق علی، حمزہ خان، اکرام اللہ، خان ولی، ملک اویس، محمد آصف، محمد داؤد، محمد عرفان، محمد سلیمان، سلیم جان، طفیل احمدسینٹرل پنجاب: ارحم دانش، اسد نعیم، اویس زبیر، فصیح توصیف، حسن اشرف، حسنین عباس، محمد علی صابر، محمد عیسیٰ بلوچ، ریان ارشد، ساجد میر، سرمد نواز، صیار خان، تاج محمد، عبید اللہ، زریان علیخیبرپختونخوا: عبداللہ، عدنان خان، اکبر علی، عطا اللہ، اکرام اللہ، محمد سہیل، محمد عدیل خان، محمد طلحہ، نفیس اختر، نوید، رضوان علی، سعید آفریدی، شہزاد احمد، شعیب، زین العابدین
ناردرن: عبدالاحد، عبدالمنیم، ابوبکر منہاس، اختر گل، بلال بشیر، محمد اسد عبداللہ، محمد اسماعیل رانجھا، محمد یوسف، ملک محمد خضر، محمد منیب، محمد موسیٰ حسن، محمد صہیب، محمد زوہیب عباس، سعد عبریز عباسی، سالار نذیرسندھ: عبدالحئی، عبدالوہاب، عبداللہ (سینئر)، عدنان نواز، احسن خان، علی شیر، غلام احمد، حماد عالم، کفایت اللہ، محمد عبداللہ جاوید، محمد انس، محمد اذان، محمد خان، شیخ انتظار، سید محتشم
سدرن پنجاب: عبداللہ لطیف، عبدالرحمٰن، علی حیدر، فیضان ریاست، حسنین ساجد، حیات خان، محمد عبداللہ، محمد بابر ارشد، محمد حذیفہ، محمد قاسم احمد، محمد عثمان، معاذ احمد، محسن ملک، محمد عمر، طلال احمد خان
قومی انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ:بلوچستان بلیوز: عبدالصبور، انور شاہ، بختیار خان، گوہر خان، حفیظ اللہ، انعام اللہ، مبشر شاہ، محمد عادل، محمد علی، محمد اسفند، مشرف حسین، سمیر احمد، سید یاسر شاہ، طلحہ شاکر، زوہیب خان
بلوچستان وائٹس: ارسلان خان، اورنگزیب، ایاز گل، عشرت العباد، فیصل رزاق، عمران صادق، محمد شاہد، محمد عمر، مزمل علی، شہریار احمد، سراج احمد، سید وقاص احمد، عمیر احمد، عثمان غنی، ذاکر شاہ
سینٹرل پنجاب بلیوز: علی حمزہ، علی رضا، اریب عارف، فراز احمد، فرحان یوسف، غلام حیدر، حمزہ ظہور، حنین عامر، محمد حماد آصف، محسن علی، مومن قمر، محمد صائم، محمد عثمان، عبید شاہد، رانا محمد سرفراز طارقسینٹرل پنجاب وائٹس: عالیان سلیمان، ابو سفیان، احمد یار خان، علی حسن بلوچ، علی حسن، علی رضا، ارسلان ، دانش سعید، فہام الحق، کیف علی، محمد طیب، محمد طیب عارف، محمد یاسین بلال نعمان علی، شہباز



















