Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

نواز شریف اور شہباز شریف کی ون آن ون ملاقات

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے چھوٹے بھائی وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات اسحاق ڈار کے گھر میں ہوئی ہے، لیگی وزرا کی ملاقات علیحدہ اجلاس میں ہوگی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ن لیگ کا اجلاس بھی جاری ہے، جس میں ن لیگی وزراء اور نواز شریف موجود ہیں ،جس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے2260 سے لندن پہنچے تھے ، ن لیگی رہنما احسن اقبال ،مفتاح اسماعیل، ایازصادق، مریم اورنگزیب ، عطاتارڑ اور ملک احمد خان ان کے ہمراہ ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button