Breaking NewsEducationتازہ ترین
دیہی علاقوں میں نوار شریف سکول آف ایمنینس بنائے جائیں گے

پنجاب بھر کی 165 تحصیلوں میں نواز شریف سکول آف ایمنینس بنانے کیلئے درخواستیں طلب کرلی گئی۔
سکول کیلئے درخواستیں دینے کی آخری تاریخ آج 14 نومبر ہے، سکولوں میں جدید لیبر رکھنے والے پرائیویٹ تعلیمی ادارے اپلائی کرسکیں گے۔
نواز شریف سکول آف ایمنینس میں زیر تعلیم طلباء کو مفت پڑھایا جائیگا، 4ہزار روپے ماہانہ فیس پنجاب گورنمنٹ ادا کرے گی جبکہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سکولوں کی مانیٹرنگ کرے گا۔




















