Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تین روزہ ناظرہ قرآن پاک کی ٹریننگ کی مکمل

قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ بوسن روڈ ملتان میں اساتذہ کی تین روزہ ناظرہ قرآن پاک کی ٹریننگ کی مکمل ہوگئی۔
ٹریننگ کے اختتام پر شرکا کو تعریفی اسناد دی گئیں اس موقع پرمرکزی سیکریٹری انفارمیشن پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب یونس لودھی نے کہا کہ اساتذہ اس ٹریننگ کے فوائد و ثمرات طلباء تک پہنچائیں گے۔
اس طرح کی اساتزہ کی جدید طریقہ تدریس کی مختلف ٹریننگز ریگولر بنیادوں پر ہونی چاہیئے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button