Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے مزید بند رکھنے کا فیصلہ ، اعلان جمعہ کو متوقع

کورونا کیسز میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے ‏بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
این سی اوسی نے کورونا پابندیوں میں ایک ‏ہفتےکی توسیع کر دی، جس کا باقاعدہ اعلان جمعہ کو ہوگا۔
فیصلے کے مطابق اب13 کے بجائے 27حساس اضلاع میں تعلیمی ‏ادارےایک ہفتہ مزید بند رہیں گے۔ ‏
توسیع کا فیصلہ کوروناصورتحال اور ہیلتھ سسٹم پر دباؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
29اگست کو ‏کورونا پابندیوں کی13 سے 27 اضلاع تک توسیع ہوئی تھی، اور کورونا پابندیوں کا اطلاق 4 سے 12 ستمبر تک کیلئے ‏کیا گیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button