Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ : درجہ چہارم کی بھرتی، سفارشوں کی بھرمار

محکمہ سکول ملتان میں درجہ چہارم کی بھرتی کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ ختم ہوگئی ۔
بتایاگیا ہے کہ پنجاب بھر کے سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتی کی جارہی ہے، ملتان میں گزشتہ روز درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ تھی ،جس کے لئے سکولوں اور سی ای او ایجوکیشن آفس میں رش لگارہا۔
اس موقع پر ارکارن اسمبلی کے سفارشی رقعہ کے حامل درخواست گزاروں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔




















