Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی

ڈپٹی رجسٹرار لیگل زکریا یونیورسٹی ملتان کو سلیکشن کمیٹی کا سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے ہے زکریا یونیورسٹی کی سلیکشن کمیٹی جو سکیل ایک سے لیکر 16 تک کے ملازمین کی بھرتی کےلئے بنائی گئی تھی، سیکرٹری کی اسامی ڈپٹی رجسٹرار کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی تھی۔

جس پر وائس چانسلر نے ڈپٹی رجسٹرار (قانونی) کو سیکرٹری تعینات کرتے ہوئے کمیٹی کی تشکیل نو کردی ہے، جس کی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر صائقہ امتیاز آصف ڈین، فیکلٹی آف لینگویجز/چیئر پرسن، شعبہ۔ انگریزی کے ہوں گی جبکہ ممبران میں پروفیسر ڈاکٹر محمد شفیق چیئرمین تاریخ اور تہذیب کے مطالعہ . ڈاکٹر ریحانہ اقبال ایسوسی ایٹ پروفیسر، انسٹی ٹیوٹ آف زولوجی، رجسٹرار،امتحانات کا کنٹرولر، خزانچی جبکہ . تکنیکی آسامیوں کی صورت میں متعلقہ چیئرمین/ایچ او ڈی/آفیسر شامل ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button