نئے گریڈنگ سسٹم میں امیدوار کو کم سے کم 40 فیصد نمبر لینا لازمی ہوں گے
میٹرک اور انٹر امتحانات کیلئے پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے گریڈنگ فارمولا طے کرلیا ہے، جس کے مطابق امیدواروں کم ازکم چالیس فیصد مارکس لینا ہونگے، چالیس فیصد سے کم نمبرز پر زیرو گریڈ ملے گا، جس پر بچوں کو فیل تصور کیا جائے گا
امتحانات کا آغاز 2024 سے ہوگا، پہلے مرحلے میں نہم اور گیارہویں کا امتحان لیا جائے گا، سی جی پی اے کے 5 سکیل رکھے جائیں گے۔
90 سے 100 فیصد نمبرز پر فائیو جی پی اے ملے گا، اور گریڈ ڈبل پلس اے ہوگا۔
90 سے 94فیصد نمبرز پر فور پوائنٹ سیون جی پی اے ملے گا، اور گریڈ اے پلس ہوگا۔
85سے 79 فیصد نمبرز پر فور پوائنٹ تھری جی پی اے ملےگا، اور گریڈ اے دیا جائے گا۔
80 سے 84 فیصد نمبرز پر فور جی پی اے ملے گا، اور گریڈ ڈبل پلس بی ہوگا۔
75 سے 69 فیصد نمبرز پر تھری پوائنٹ سیون جی پی اے ملے گا، اور گریڈ بی پلس ہوگا۔
70سے 74 فیصد نمبرز پر 3.4 جی پی اے اور بی گریڈ ملے گا۔