Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سپیشل ایجوکیشن کو دیئے گئے خصوصی الاؤنس بارے نئی ہدایات جاری

مراسلے میں کہاگیاہے کہ حکومت نے سپیشل ایجوکیشن کے ملازمین اور افسروں کےلئے 50فیصد خصوصی الاؤنس کا اعلان کیا ہے ۔
تاہم ایسے آفیسر یا ملازمین جو معطل ہیں اس الاؤنس کے حقدار نہیں ہوں گے ، ایسے افسر جن کو سپیشل ڈیوٹی پر تعینات کردیاگیا ہو( او ایس ڈی) وہ بھی تاحال نئی اسائنمنٹ تک اس الاونس سے محروم رہیں گے ، اگر کوئی ملازم یا افسر 90دن یا اس سے زائد کی چھٹی جائے گا اس الاونس سے محروم ہوجائے گا۔
یہ الاونس پنشن اور گرایجوٹی پر اثرا نداز نہیں ہوگا۔




















