Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری کالجوں میں پولیٹیکل سائنس کے نئے لیکچررز تعینات

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری کالجوں میں پولیٹیکل سائنس کے نئے لیکچررز تعینات کر دیے، پنجاب پبلک سروس کمیشن کا تحریری امتحان پاس کرنے والی 41 خواتین کو لیکچررز تعینات کیا گیاہے۔

تفصیل کے مطابق پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والی 41 خواتین لیکچررز تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئےہیں۔
شعبہ پولیٹیکل سائنس میں 41 خواتین سرکاری کالجوں میں لیکچررز تعینات کیا گیا ہے۔
محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے خواتین لیکچررز کی تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی خواتین اساتذہ کو فوری طور پر کالجوں میں جوائننگ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے واضح کیا ہے کہ ایک ہفتہ میں جوائننگ نہ دینے والے اساتذہ کے آرڈرز منسوخ کر دیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button