Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے سکولوں میں نئے اوقات کار جاری

ماہِ رمضان میں سکولوں کے نئے اوقات کار ہوں گے، سکول صبح ساڑھے سات بجے لگیں گے۔
جاری کیے گئے نئے اوقات کار کے نوٹیفکیشن کے مطابق سکولوں میں چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی، جمعہ کے روز چھٹی ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔
ڈبل شفٹ سکول صبح سوا سات بجے لگیں گے، چھٹی سوا گیارہ بجے ہوگی۔
سیکنڈ شفٹ میں سکول ساڑھے گیارہ بجے لگیں گے،چھٹی ساڑھے تین بجے ہوگی۔
جبکہ ڈبل شفٹ میں جمعہ کے روز سیکنڈ شفٹ 2 بجے لگے گی، اور پانچ بجے چھٹی ہوگی۔


















