Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انسداد ڈینگی سرگرمیوں کےلئے نئے ایس او پیز جاری کردئے گئے

انسداد ڈینگی سرگرمیوںکے حوالے سے اہم اجلاس ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن کی صدارت میں ہوا۔

جس میں فیصلہ کیاگیا کہ ہاؤس کیپنگ آپشن میں کی گئی ایکٹیویٹی فیک ہو گی، جس موبائل یا ٹیب سے ایکٹیویٹی کرنی ہے اُس میں وی پی این استعمال نہ کریں تاکہ لوکیشن دوسرے ممالک کی نہ آئے ۔

ہفتہ انسدادِ ڈینگی 22 تا 27 اگست منایا جائے گا۔

انسدادِ ڈینگی واک اور سیمینار کی 10 پبلک اور 10 پرائیویٹ اسکولوں کی تصاویر بھیجیں ۔

انسدادِ ڈینگی وولنٹیر طلباء اور اساتذہ کی ٹریننگ کروائیں تاکہ وہ انسدادِ ڈینگی آگاہی مہم چلا سکیں۔

ٹریننگ کا ایکشن پلان تیار کریں، ڈینگی کی پہلے اور بعد کی تصاویر میں کم از کم 5 منٹ کا وقفہ رکھیں۔

اگر یونین کونسل کا نام لسٹ میں نہیں ہے تو ایم سی ، کا آپشن سیلیکٹ کر کہ ایکٹیویٹی کریں اسکولوں میں اسمبلی کی جگہ ڈینگی زیرو پیریڈ کروائیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button