Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خواتین اور ہارڈ شپ کیسز والے اساتذہ کو تبادلوں میں سہولت دینے کا فیصلہ

پنجاب میں سکول اساتذہ کے تبادلوں کی پالیسی میں نرمی کر دی گئی۔

خواتین اساتذہ اور ہارڈ شپ کیسز والے اساتذہ کو سہولت دی جائے گی۔

گھر سے دور پچاس کلو میٹر جانے والے اساتذہ کو خصوصی نمبر دیے جائیں گے۔

تبادلے کے خواہشمند بیمار اساتذہ کو بھی ترجیحی دی جائے گی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے تبادلے کی پالیسی میں تبدیلی کے لیے وزیراعلی کو سمری بھجوا دی۔

جس میں تبادلوں پر سے پابندی اٹھانے کے لیے بھی اجازت مانگ لی گئی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سے منظوری ملنے کے بعد تبادلوں کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button