Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز شدید گرمی کے باوجود موسم گرما کی تعطیلات بارے فیصلہ نہ کرسکا

اس وقت پورا ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔

بلوچستان میں سکولوں میں چھٹیاں کردی گئیں ہیں، مگر تاحال پنجاب میں موسم گرما کی چھٹیوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ ہوسکا ۔

جس کی وجہ سے بچوں کے والدین شدید پریشانی کا شکار ہیں ، انہوں نے محکمہ سکولز کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کی جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button