Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ کو ترقیوں کے حصول کیلئے نو انکوائری اور نو پنشمنٹ سرٹیفکیٹ جمع کروانا ہوگا

محکمہ سکولز نے اساتذہ کی ترقیوں کےلئے نئی ہدایات جاری کردیں۔
اب ترقی کے کیس کے ساتھ اساتذہ کو ترقیوں کے حصول کیلئے نو انکوائری اور نو پنشمنٹ سرٹیفکیٹ جمع کروانا ہوگا۔
نو انکوائری نو پنشمنٹ لیٹر ہر ٹیچر کیلئے جمع کروانا لازمی ہوگا۔
اساتذہ کیخلاف انکوائری یا پنشمنٹ کی صورت میں ترقیاں روک دی جائے گی۔



















