Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نئے مالی سال کے شروع ہونے باوجود تنخواہوں میں اضافہ نہ ہوسکا ، اساتذہ میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی

حکومت نے تنخواہوں میں 15فیصد اضافہ اور 15 فیصد ڈسپیرٹی الاونس دینے کا اعلان کیا تھا ،جس کا تاحال نوٹیفکشن جاری نہیں کیاگیا۔

جس سے اساتذہ میں بے چینی کی لہر پائی جاتی ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ عدم سیاسی استحکام کی وجہ سے تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن نہ ہونا تشویش ناک ہے ۔

اعلیٰ حکام اس کا نوٹس لیں اور فوری طور پر نوٹیفکیشن جاری کریں تاکہ بے یقینی کی کیفت ختم ہوسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button