Breaking NewsEducationتازہ ترین
نان فارمل بیسک ایجوکیشن نے نان فارمل سکولوں کے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ نا ن فارمل ایجوکیشن سکولوں میں اساتذہ کو یوٹیلیٹی بلوں سمیت 8ہزار روپے ماہانہ ادائیگی کی جاتی تھی جس کو اب بڑھا کر بارہ ہزار500روپے کردیا گیا ہے۔
یہ اطلاق دسمبر 2023سے ہوگا، اساتذہ کو ہدایت کی جاتی ہے وہ نئی شرح کے حساب سے تنخواہ کلیم کریں۔