Breaking NewsEducationتازہ ترین
سعید احمد کھاکھی اسسٹنٹ پروفیسر نمل یونیورسٹی ملتان کیمپس نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی
ملتان نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز کے اسسٹنٹ پروفیسرسیعد احمد کھاکھی نے ہیومن ریسورس منیجمنٹ میں اپنی پی ایچ ڈی مکمل کرلی ہے۔
اس کامیابی پرانہیں ملتان کیمپس کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر اسد رضا ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرمس امبرساجد، محسن علی خان ، ڈاکٹراکبرساجد ، صلاح الدین بھٹو اورہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ منیجمنٹ سائنسز ڈاکٹرراو اکمل علی نے مبارکباد دی۔
ڈائریکٹر ملتان کیمپس نے کہا کہ سعید احمد کھاکھی ہماری یونیورسٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کی اعلی تعلیم طلباوطالبات کیلئے نہایت سود مند ثابت ہوگی۔



















