Breaking NewsEducationتازہ ترین
او لیول کے طلباء کا سال ضائع ہونے کا خدشہ

او لیول کے ہزاروں فائنل کے رزلٹ کارڈ سے محروم ہوگئے، جس کی وجہ اردو کے مضمون کا پرچہ نہ ہونا بتایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے طلباء کو ایکولئینس سرٹیفکیٹ بھی جاری نہیں ہوگا، طلباء کے پاس رزلٹ کارڈ نہ ہونے سے تعلیمی آئی بی سی سی نے ایکولئینس سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
کیمبرج کے تحت اولیول کے اردو کا پرچہ اکتوبر کے مہینے میں لیا جائے گا ، جبکہ کالجوں میں فرسٹ ایئر کے داخلے آئندہ مہینے کیے جائیں گے، ایکولئینس سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی وجہ سے اولیول کے طلباء کو کالجوں میں داخلے نہیں ملیں گے۔


















