Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آفیسرز ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کی پراجیکٹ ڈائریکٹر سے ملاقات

آفیسر ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کے وفد نے رانا جنگ شیر اور خلیل احمد کھور کی قیادت میں نئے تعینات ہونے والے پراجیکٹ ڈائریکٹر عمران شیخ اور محمد اصغر بوہنہ سے ملاقات کی، اور ان کو تعیناتی پر مبارک باد پیش کی۔

اس موقع پر وفد کا کہنا تھا کہ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ کے مشکور ہیں کہ انھوں نے میرٹ پر محنتی ایماندار پراجیکٹ ڈائریکٹرز آفیسران انجنئیر شیخ عمران اصغر کو تعینات کیا، جس کے یونیورسٹی کے پراجیکٹس پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button