Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈی پی آئی کالجز کے دفاتر ہفتہ وار چھٹیوں میں کھلے رہیں گے

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ہدایت کی ہے کہ ڈی پی آئی کالجز کے دفاتر ہفتہ اتوار کو کھلے رہیں گے۔

کوئی بھی چھٹی نہیں کرے گا جبکہ 15 جولائی سوموار کو بھی ایڈوانس منظوری کے بغیر چھٹی کرنے پر پابندی ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button