Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے سکولوں میں بھی کورونا پہنچ گیا؛ دو طالبعلموں میں اومی کرون پازیٹو ،پوری کلاس قرنطینہ

اومی کرون نے ملتان کے سکولوں میں بھی پنجے گاڑھانا شروع کردیے۔

گورنمنٹ رفاع عام ہائی سکول کے دو طالب علم حذیفہ مرزا عبدالرحمان عامر کے ٹیسٹ پازیٹو نکل آئے، جس کےبعد پوری کلاس کو قرنطینہ کردیا گیا۔
جب کہ دیگر کلاسوں کے طلبا اوراساتذہ کے ٹیسٹ بھی شروع کردئے گئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button