Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آن لائن تبادلے کرانے والے اساتذہ کی رپورٹ جاری

محکمہ سکولز نے آن لائن تبادلے کرانے والے اساتذہ کی رپورٹ جاری کردی ۔

بتایاگیا ہے کہ اب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی تبادلوں کی آن لائن ایپلی کیشن ساڑھے تین لاکھ اساتذہ نے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک سال کے دوران آن لائن ایپ کے زریعے 74 ہزار اساتذہ گھر بیٹھے تبادلے کروائے۔

سب زیادہ تبادلہ کروانے اساتذہ کا تعلق لاہورسے تھا۔

صوبائی وزیر مراد راس نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں اساتذہ کیلئے آسانیاں پیدا کی،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تمام دفتری و انتظامیہ کاموں کیلئے آن لائن ایپ بنادی گئی ہے۔

اس کے نتیجے میں ناصرف اساتذہ کے لیے آسانیاں پیدا ہوئیں، بلکہ رشوت کے راستے بھی بند ہوئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button