Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں میٹرک کلاسز کو صرف ایس ایس ٹیز ہی پڑھائیں گے

محکمہ سکولز نے میڑک کی کلاسز پڑھانے کےلئے ایس ایس ٹیز کی ڈیوٹیز لگادی ہے۔

جاری مراسلے میں کہا گیا ہےکہ دوران مانیٹرنگ مشاہدے میں آیا ہے کہ ای ایس ٹی اور پی ایس ٹی میڑک کلاسز پڑھارہے ہیں جبکہ سکول میں ایس ایس ٹیز بھی موجود ہیں۔

اس لئے تمام سی ای اوز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ سکولوں کو مطلع کریں کہ سکولوں میں صرف ایس ایس ٹی اساتذہ ہی کلاس 9ویں اور 10ویں کو پڑھائیں گے۔

کسی بھی اسکول میں ایس ایس ٹیز اساتذہ کی کمی کی صورت میں پرنسپل ای ایس ٹی اساتذہ کو 9ویں اور 10ویں جماعت کو پڑھانے کے لیے شامل کر سکتا ہے تاکہ تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل کو یقینی بنایا جا سکے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button