Breaking NewsNationalتازہ ترین
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیاہے کہ پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی پرواز معمول کی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہوا ، زمین پر کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
واقعے کے فوری بعد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ گیا، اور ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لئے ائیرہیڈکوارٹرز نے اعلیٰ سطح بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔


















