Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ : اسٹیڈیم میں پاکستان آرمی کے کوبرا ہیلی کاپٹرز کی پروازیں

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے تیسرے دن کھانے کے وقفہ کے بعد ایک بجکر 40 منٹ پرآرمی ایوی ایشن پاکستان کے 3 کوبرا ہیلی کاپٹرز نے فارمیشن بنا کر اسٹیڈیم کے اوپر پروازیں کی۔

پہلی بار یہ کچھ اونچائی سے گزرے اور پھرکچھ منٹ کے بعد مزید کم اونچائی کے ساتھ ایک چکر لگا فضل محمود انکلوئژر کی جانب سے داخل ہوکر سکور بورڈ کے اوپر حنیف محمد انکلویژر کی جانب پرواز کرتے ہوئے چلے گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button