Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوئینٹی سیریز ؛ ٹرافی کی رونمائی، دونوں کپتانوں کی خوشگوار ماحول میں گروپ فوٹو
کنگزمیڈ اسٹیڈیم ڈربن میں پاکستان ساؤتھ افریقہ کے ساتھ مدمقابل ہے، اب سے کچھ دیر قبل اسٹیڈیم میں سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں ٹی ٹوئینٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی، اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتان خوشگوار ماحول میں ہنسی مذاق کرتے دکھائی دیے۔
دونوں کپتانوں نے فوٹوگرافرز کو خصوصی پوز دیتے ہوئے تصاویر بنوائیں ۔