Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے پاپوآنیوگنی کو 9 وکٹوں سے ہرا کر آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے.

پاکستان کے محمد شہزاد نے 7 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی. پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے 51 رنز کا ہدف 12 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا. عباس علی 27 اور حسیب اللہ خان 18 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے.

اس سے قبل پاپوآنیوگنی کی پوری ٹیم 22.4 اوورز میں 50 رنز پر ڈھیر ہوگئی.
محمد شہزاد نے 7 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا. احمد خان نے 3 جبکہ عباس علی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button