Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان ویسٹ انڈیز کے ٹیموں نے آخری ون ڈے سے قبل آرام کرنے کو ترجیح دی

ملتان کی شدید گرمی نے قومی اور مہمان کرکٹرز کو بے حال کردیا۔
میچ کے بعد پریکٹس کی ہمت جواب دے گئی۔
آخری ون سے قبل بھی اضافی دن میں آرام کرنے کو ترجیح دی گئی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیموں نے ہفتہ کا دن آرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اتوار کو آخری ون ڈے کھیلا جائے گا ۔
واضح رہے پاکستان پہلے دو میچز جیت کر سیریز اپنے نام کرچکا ہے۔



















