Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے 11 رکنی سکواڈ میں شان مسعود کپتان، سائم ایوب، عبداللہ شفیق،سعود شکیل، بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد، محمد رضوان ،سلمان علی آغا، عامر جمال اور نسیم شاہ ٹیم میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز : انگلینڈ ٹیم کا اعلان، بین سٹوکس پہلے ٹیسٹ سے آوٹ

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button