Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی
پاک جنوبی افریقہ سیریز میں 3 ٹی ٹونٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے۔
پہلا ٹی ٹونٹی 10 دسمبر، دوسرا 13 دسمبر اور تیسرا ٹی ٹونٹی 14 دسمبر کو ہو گا
پہلا ون ڈے میچ 17 دسمبر، دوسرا 19 دسمبر اور تیسرا ون ڈے 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
سیریز میں پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر کو سنچورین اور دوسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری کو کیپ ٹاون میں کھیلا جائے گا۔