Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

این ایف سی میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کا اجلاس

این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے زیر اہتمام فائنل ایئر پراجیکٹ فنانسنگ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔

جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر اختر کالرو نے کی، جبکہ شرکا میں ایڈوائزر چیئرمین پی ای سی انجینئر میر مسعود ،ڈاکٹر کامران لیاقت بھٹی اور دیگر نے شرکت کی ۔

اجلاس میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور کہاگیا ہے کہ کونسل پراجیکٹس کو سپانسر کرے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button