Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز : شاہینوں کی سیریز کلین سوئپ کی جانب پرواز جاری

ملتان میں جاری پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستانی شاہینوں کی کلین سوئپ کی جانب پرواز جاری ہے۔

پاکستان اس وقت جیت سے صرف 3 وکٹ دور ہے، جبکہ ویسٹ انڈیز کو جیت کےلئے ابھی بھی 77 رنز درکار ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button