Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا، محمد ہریرہ ڈیبیو کریں گے

پاکستان نے نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلئے سکواڈ کا اعلان کردیا۔

تین ریگولر سپنرز کے ساتھ ایک فاسٹ باؤلر کی مدد سے میدان میں اتریں گے۔

ٹیم میں شان مسعود (کپتان)، محمد ہریرہ، بابر اعظم، کامران غلام ،سعود شکیل، محمد رضوان( وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، ساجد خان، نعمان علی اور ابرار احمد شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button