Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پاکستان اور قطر کے درمیان سرمایہ کاری اور تاریخی معاہدوں کا امکان

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل قطر پہنچ گئے، پاکستان اور قطر کے درمیان سرمایہ کاری اور تاریخی معاہدوں کا امکان ہے۔

پاکستان اورقطرکےدرمیان سرمایہ کاری اورتاریخی معاہدوں کاامکان ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل قطر پہنچ گئے، وہ بدھ تک قطر میں قیام کریں گے۔

مفتاح اسماعیل بدھ کی رات وطن واپس پہنچیں گے۔

خیال رہے وزیراعظم شہباز شریف قطر کے امیر کی دعوت پر کل قطر کے 2روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم کے ساتھ کابینہ کے اہم ارکان اوراعلیٰ سطح وفد بھی جائے گا، دورے میں وزیراعظم قطری قیادت سے تفصیلی مشاورت کریں گے، جبکہ باہمی دلچسپی کے متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button