Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا، محمد ہریرہ ڈیبیو کریں گے

دھند کی وجہ سے کھیل 3 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگیا ہے، کھیل کا باقاعدہ آغاز 1:30 پر ہوگا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button