Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 9 : ملتان سٹیڈیم میں فلسطینی پرچم

ملتانی شائق فلسطینی جھڈا لیکر سٹیڈیم پہنچ گیا، ملتان سٹیڈٰم میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ کے موقع پر ایک ملتانی شائق فلسطینوں سے اظہار یکجہیتی کرتے ہوئے فلسطین کا جھنڈا لیکر سٹیڈم آگیا، اور عمران خان انکلوژر میں لہردیا ۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔

Play

پولیس اہلکاروں نے پہلے منع کیا مگر تماشائیوں کے اصرار پر جھنڈا لہرنے کی اجازت دےدی، فلسطینی جھنڈا شائقین کی نظروں کا مرکز بنا رہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button