Breaking NewsEducationتازہ ترین
انٹر کے طلباء کےلئے بڑی سہولت کا اعلان

انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کی ری چیکنگ کی درخواستیں دوسمبر تک وصول کی جائیں گی ۔
تفصیل کے مطابق اانٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ سالانہ امتحان 2022ء کا رزلٹ مورخہ17نومبر2022ء بروز جمعرات صبح 10:00بجے شائع کیا جائے گا۔
ایسے امیدواران جو اپنارزلٹ ، مضمون/ مضامین کی ری چیکنگ کروانا چاہتے ہوں وہ بورڈ قانون کے مطابق رزلٹ شائع ہونے کے بعد 15 دن کے اندر بذریعہ آن لائن سسٹم درخواست دے سکتے ہیں، اور سہولت سنٹر بورڈ ھذا پر ہارڈ کاپی جمع کرائیں گے۔




















