Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (پی بی سی سی ) نے میٹرک اورانٹر کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

ملتان(خصوصی رپورٹر)پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (پی بی سی سی ) نے میٹرک اورانٹر کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔

جاری اعلامیہ کے مطابق میٹرک کا امتحان 10 مئی اور انٹر کا امتحان 18 جون سے لیا جائے گا۔

میٹرک کیلئےسنگل فیس کے ساتھ داخلہ 28 فروری تک جمع کیا جائے گا۔
ڈبل فیس کے ساتھ 14 مارچ اور ٹرپل فیس کے ساتھ 22 مارچ تک داخلے وصول کیے جائیں گے۔

انٹر امتحانات کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 31 مارچ تک جمع ہونگے ، جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 18 اپریل اور 26 اپریل تک وصول کیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button