Breaking NewsEducationتازہ ترین
پی بی سی سی نے میڑک اور انٹر کے امیدواروں کا نمبر امپروو کرنے کےلئے چار چانس دینے کا فیصلہ

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ پنجاب بورڈ آف چیئرپرسن کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ ایسے امیدوار جنہوں نے میڑک اور انٹر کے امتحانات2020 میں دئے تھے ان کو اپنے نمبر امپرو کرنے کےلئے چار مواقع دئے جائیں گے، جو ان کو تین برسوں میں مکمل کرنے ہوں گے ۔



















