Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے دوسرے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجنیئر، ڈپلومہ ان کامرس کے امتحانی نتائج کا اعلان کیا گیا۔

میٹرک ٹیک،میٹرک ووکیشنل دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا بھی اعلان کردیا گیا، دسمبر اور جنوری میں ہونیوالے امتحان میں 47556 طلباء نے شرکت کی ۔

14390 امیدواران کامیاب قرار پائے ،رزلٹ کا تناسب 30.26فیصد رہا، امتحانی نتیجہ فنی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button