Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پی ای سی کی ٹیم نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی پہنچ گئی

ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کے وفد نے کیمیکل الیکٹریکل سول اور مکینکل کے شعبہ جات کی ایک ریڈیشن کے لیے وزٹ کیا ۔

جن میں پروفیسر ڈاکٹر عبدل عزیز مظہر، ڈاکٹر انور خطاب، پروفیسر ڈاکٹر شاہد مقصود، پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر عمر اور حافظ غلام محمد صاحب شامل تھے

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے این ٹی سی سی کے وفد کو یونیورسٹی کی نئی عمارت کی تعمیر، اور نئے تعلیمی پروگرامز شروع کرنے کرنے کے بارے میں بریفنگ دی ۔

اس موقع پر یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر عاصم عمر بھی موجود تھے۔

نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کے وفد نے نے یونیورسٹی کے تمام پروگرامز کے تعلیمی معیار کو تسلی بخش قرار دیا، اور مزید بتایا کہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان بہت جلد عالمی معیار کی تعلیم مہیا کرے گی، کیونکہ اساتذہ ا کرام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کے زیر سایہ طلباء کی تعلیم اور کر دار سازی کے لیے محنت کر رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button