Breaking NewsEducationتازہ ترین
آئندہ تعلیمی سال کے لیے کلاس ششم سے نہم تک کی 29 کتابوں میں تبدیلی کا فیصلہ

نئی کتابوں کی تیاری کے لیے پیکٹاء نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا ہے، خصوصاً نہم جماعت کی 18 کتابوں میں تبدیلی کی جائے گی
۔
پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسسٹمنٹ اتھارٹی نے مراسلہ جاری کرتے ہوئے پبلیشرز کو ہدایت دی ہے کہ تبدیلیوں کو مدنظر رکھ کر نئی کتابیں چھاپیں۔




















