Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی سال 27-2026 کیلئے نصابی کتب کے مواد میں تبدیلی کا فیصلہ

پنجاب میں تعلیمی سال 27-2026 کیلئے نصابی کتب کے مواد میں تبدیلی کا فیصلہ، پیکٹاء کا بیشتر درسی کتب برقرار رکھنے کا اعلان، نویں جماعت کمپیوٹر سائنس و انٹرپرینیورشپ کی کتب میں تبدیلی کی جائے گی۔

بتایا گیاہے کہ نویں جماعت کیلئے کمپیوٹر سائنس نصاب میں نظرثانی شدہ کورس چھاپا جائیگا، کمپیوٹر سائنس اینڈ انٹرپرینیورشپ ٹیک گریڈ 9 کی کتب کے صفحات میں بھی کمی، کتب کی اشاعت کیلئے انڈنٹ میں ترمیم کی باقاعدہ ہدایت جاری کردی گئی۔

پیکٹاء نے تعلیمی اداروں کو فوری عملدرآمد کا حکم بھی دے دیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button