Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف نے تمام پارٹنر سکولوں کو ناظرہ قران پڑھانے کی ہدایت کردی

پنجاب کریکولم بورڈ کی ہدایت کے مطابق تمام سرکاری او ر پرائیویٹ اداروں میں قران کی تعلیم لازم قرار دے دی گئی ہے ، تمام سکول قران کی تعلیم الگ سے دینے کے پابند ہوں گے۔
اس مراسلے کی روشنی میں تمام پارٹنر اول جماعت سے 5ویں تک کو ناظرہ قران پڑھانے کے انتطامات جلد سے جلد مکمل کئے جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button