Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے کریکلم بورڈ کی سفارشات کو نافذ کردیا

 جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ پنجاب کریکلم بورڈ کے احکامات کی روشنی میں پنجاب کے تمام سکول میں سیشن 25-2024ء میں اسلامیات (لازمی) کا مضمون جماعت نویں میں پڑھایا جائے گا اور اس کے نمبر 100 ہوں گے۔

اسی طرح مطالعہ پاکستان (لازمی) کا مضمون جماعت دہم میں پڑھایا جائے گا، جس کے نمبر بھی100 ہوں گے۔

تمام پارٹنرز سے درخواست کی جاتی ہے کہ پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق اپنے سکول میں اسلامیات (لازمی) اور مطالعہ پاکستان (لازمی) کی تدریس کو یقینی بنائیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button